سورۃ البروج 85:22
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
Us loah mei (naqsh hai) jo mehfooz hai
لوحِ محفوظ میں (نقش ہے)۔
اور لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).
لوح محفوظ میں لکھا ہوا
لکھا ہو الوح محفوظ میں
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے۔