سورۃ البروج 85:21
بَلۡ هُوَ قُرۡءَانٞ مَّجِيدٞ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے
(unke jhutlaney se iss quran ka kuch nahin bigadta) balkey yeh quran buland paya hai
بلکہ یہ تو قرآن ہے بہت عزت والا۔
(ان جھٹلانے سے اس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ.
بلکہ وہ ایک باعظمت قرآن ہے
کوئی نہیں یہ قرآن ہے بڑی شان کا
(اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے