سورۃ البروج 85:6
إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
jabke woh us gaddey ke kinare par baithay huey thay
جبکہ وہ اس (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے۔
جبکہ وہ اس گڑھے کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.
جب کہ وہ اس پربیٹھے ہوئے تھے
جب وہ اس پر بیٹھے
جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے