سورۃ الطارق 86:6
خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
Ek uchalne wale pani se paida kiya gaya hai
وہ پیدا کیا گیا ہے اچھلتے ہوئے پانی سے۔
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.
وہ ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیاگیا ہے
بنا ہے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے