quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطارق 86:5

فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ ﴿٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir zara Insan yahi dekh le ke woh kis cheez se paida kiya gaya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو انسان کو غور کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر ذرا انسان ہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
توانسان کودیکھنا چاہيے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیاگیا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اب دیکھ لے آدمی کہ کاہے سے بنا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کِس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں