سورۃ الأعلى 87:11
وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
Aur ussey guraiz karega woh intehayi bad-bakht
البتہ جو شقی (بدبخت) ہے وہ اس سے پہلوتہی کرے گا۔
اور اس سے گریز کرے گا وہ انتہائی بدبخت
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.
اور اس سے گریز کرے گا، وہ جو بدبخت ہوگا
اور یکسو رہے گا اُس سے بڑا بدقسمت
اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت