سورۃ الأعلى 87:10
سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
Jo shaks darta hai wo naseehat qabool karlega
وہ نصیحت حاصل کرلے گا جو ڈرتا ہے۔
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کرلے گا ،
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.
وہ شخص نصیحت قبول کرے گا جو ڈرتا ہے
سمجھ جائے گا جس کو ڈر ہو گا
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا،