سورۃ الأعلى 87:13
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
phir na usmein marega aur na jiyega
پھر نہ اس میں وہ مرے گا نہ زندہ رہے گا۔
پھر نہ اس میں مرے گا نہ جئے گا۔
جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).
پھر نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ جئے گا
پھر نہ مرے گا اُس میں اور نہ جئے گا
پھر نہ اس میں مرے گا اور نہ جیے گا۔