سورۃ الأعلى 87:17
وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
halaanke aakhirat behtar hai aur baqi rehne wali hai
جبکہ آخرت بہتر بھی ہے اور باقی رہنے والی بھی۔
” حالانکہ آخرت سے بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے “۔
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.
اور آخرت بہتر ہے اور پائيدار ہے
اور پچھلا گھر بہتر ہے اور باقی رہنے والا
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔