سورۃ الأعلى 87:9
فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو
lihaza tum naseehat karo agar naseehat nafey(faiydamand) ho
تو آپ ﷺ یاد دہانی کراتے رہیے اگر یاد دہانی فائدہ دے۔
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو “۔
تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.
پس نصیحت کرو اگر نصیحت فائدہ پہنچائے
سو تو سمجھا دے اگر فائدہ کرے سمجھانا
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو۔