سورۃ الغاشية 88:22
لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم ان پر داروغہ نہیں ہو
kuch inpar jabr karne wale nahin ho
آپ ان پر کوئی داروغہ نہیں ہیں۔
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو۔
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں.
تم ان پر داروغہ نہیں
تو نہیں اُن پر داروغہ
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو۔