quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الغاشية 88:6

لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٖ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
— Fatah Muhammad Jalandhari
khar-dar(kaante-daar) sukhi ghaans ke siwa koi khana unke liye na hoga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نہیں ہوگا ان کے لیے کھانے کو کچھ بھی سوائے خاردار جھاڑیوں کے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
خاردار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا ان کے لئے نہ ہوگا
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کے لیے کانٹوں والے جھاڑ کے سوا اور کوئی کھانا نہ ہوگا
— Maulana Wahiduddin Khan
نہیں اُنکے پاس کھانا مگر جھاڑ کانٹوں والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
خاردار سُوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں