سورۃ الفجر 89:13
فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
Aakhir-e-kaar tumhare Rubb ne inpar azaab ka koda barsa diya
تو دے مارا ان کے اوپر آپ کے رب نے عذاب کا کوڑا۔
آخر کار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا۔
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.
تو تمھارے رب نے ان پرعذاب کا کوڑا برسایا
پھر پھینکا اُن پر تیرے رب نے کوڑا عذاب کا
آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا