سورۃ الفجر 89:14
إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلۡمِرۡصَادِ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
Haqeeqat yeh hai kay tumhara Rubb ghaath(watchful) lagaye huey hai
بیشک آپ کا رب تو (سرکشوں اور مفسدوں کی) تاک میں ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے “۔
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.
بے شک تمھارا رب گھات میں ہے
بیشک تیرا رب لگا ہے گھات میں
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا ربّ گھات لگائے ہوئے ہے۔