quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفجر 89:6

أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tumne dekha nahin ke tumhare Rubb ne kya bartao kiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا تم نے دیکھا نہیں کیا کیا تھا آپ کے رب نے عاد کے ساتھ ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاﺅ کیا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تم نے نہیں دیکھا، تمھارے رب نے عاد کے ساتھ کیا معاملہ کیا
— Maulana Wahiduddin Khan
تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے عاد کے ساتھ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے ربّ نے کیا برتاوٴ کیا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں