سورۃ الفجر 89:5
هَلۡ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٞ لِّذِي حِجۡرٍ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
kya ismein kisi sahib-e-aqal ke liye koi kasam hai
کیا اس میں کوئی قسم (دلیل) ہے ان لوگوں کے لیے جو عقل مند ہیں ؟
کیا اس میں صاحب عقل کے لئے کوئی قسم ہے ؟ “
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے.
کیوں ، اس میں توعقل مند کے لیے کافی قسم ہے
ہے اُن چیزوں کی قسم پوری عقلمندوں کے واسطے
کیا اِس میں کسی صاحب ِ عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟