سورۃ الفجر 89:9
وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
Aur Samood ke saath jinhon ne wadi mei chattane tarashi thi
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا آپ کے رب نے) جنہوں نے وادی میں چٹانوں کو تراشا تھا۔
” اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں ؟
اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.
اورثمود کے ساتھ جنھوں نے وادی میں چٹانیں تراشیں
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے تراشا پتھروں کو وادی میں
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟