سورۃ البلد 90:5
أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدٞ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
Kya usne yeh samajh rakhha hai kay uspar koi qaabu na paa sakega
کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کے اوپر کوئی قابو نہیں پاسکے گا ؟
” کیا اس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اس پر کوئی قابونہ پاسکے گا ؟
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس پرکسی کازور نہیں
کیا خیال رکھتا ہے وہ کہ اُس پر بس نہ چلے گا کسی کا
کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟