سورۃ الشمس 91:10
وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
Aur na-murad hua woh jisne usko daba diya
اور ناکام ہوگیا جس نے اسے مٹی میں دفن کردیا۔
اور نامراد ہوا وہ جس نے اس کو دبادیا “۔
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.
اور نامراد ہو ا جس نے اس کو آلودہ کیا
اور نامراد ہوا جس نے اُسکو خاک میں ملا چھوڑا
اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا۔