سورۃ الشمس 91:7
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
Aur nafs-e-Insani ki aur us zaat ki kasam jisne usey hamwar kiya
اور قسم ہے نفس انسانی کی اور جیسا کہ اس کو سنوارا۔
اور نفس انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے ہموار کیا ،
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.
اور جان کی جیسا کہ اس کو ٹھیک کیا
اور جی کی اور جیسا کہ اُسکو ٹھیک بنایا
اور نفسِ انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا