quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشمس 91:8

فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا ﴿٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir uski badi aur uski parhezgari uss par ilham kar di
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پس اس کے اندر نیکی اور بدی کا علم الہام کردیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر اس کی بدی اور اس کی پرہیز گاری اس پر الہام کردی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر اس کو سمجھ دی،اس کی بدی کی اور اس کی نیکی کی
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر سمجھ دی اُسکو ڈھٹائی کی اور بچ کر چلنے کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر اُس کی بدی اوراُس کی پرہیزگاری اس پر الہام کر دی،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں