سورۃ الليل 92:18
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
Jo paakiza honay ki khatir apna maal deta hai
جو اپنا مال دیتا ہے اپنے (نفس) کو پاک کرنے کے لیے۔
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے۔
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.
جو اپنا مال دیتا ہے پاکی حاصل کرنے کے لیے
جو دیتا ہے اپنا مال دل پاک کرنے کو
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے۔