سورۃ الليل 92:17
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
Aur usse door rakkha jayega woh nihayat parhezgaar
اور بچالیا جائے گا اس سے جو انتہائی متقی ہے۔
اور اس سے دور رکھا جائے گا وہ نہایت پرہیز گار
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.
اور ہم اس سے بچادیں گے زیادہ ڈرنے والے کو
اور بچا دیں گے اُس سے بڑے ڈرنے والے کو
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار