سورۃ الليل 92:7
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
Usko hum aasan raastey kay liye sahulat denge
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ آسان منزل (جنت) تک پہنچادیں گے۔
اس کو ہم آسان راستے کے لئے سہولت دیں گے۔
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.
تو اس کو ہم آسان راستہ کے لیے سہولت دیں گے
تو اُسکو ہم سہج سہج پہنچا دیں گے آسانی میں
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔