سورۃ الضحى 93:10
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
Aur saayil(maangne waley) ko na jhidko
اور آپ ﷺ کسی سائل کو نہ جھڑکیں۔
اور سائل کو نہ جھڑکو ،
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.
اور تم سائل کو نہ جھڑکو
اور جو مانگتا ہو اُسکو مت جھڑک
اور سائل کو نہ جھِڑکو،