سورۃ الضحى 93:11
وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
Aur apne Rubb ki niyamt ka izhar karo
اور اپنے رب کی نعمت کا بیان کریں۔
اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو “۔
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
اور تم اپنے رب کی نعمت بیان کرو
اور جو احسان ہے تیرے رب کا سو بیان کر
اور اپنے ربّ کی نعمت کا اظہار کرو۔