سورۃ الضحى 93:9
فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
Lihaza yateem par sakhti na karo
تو آپ ﷺ کسی یتیم پر سختی نہ کریں۔
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو ،
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.
پس تم یتیم پر سختی نہ کرو
سو جو یتیم ہو اُس کو مت دبا
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو،