سورۃ الشرح 94:2
وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
Aur tumpar se woh bhari bojh utar diya
اور ہم نے اتار نہیں دیا آپ ﷺ سے آپ ﷺ کا وہ بوجھ ؟
اور تم پر سے وہ باری بوجھ اتاردیا
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.
اور تمھارا وہ بوجھ اُتار دیا
اور اتار رکھا ہم نے تجھ پر سے بوجھ تیرا
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا