سورۃ الشرح 94:3
ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
Jo tumhari qamar todhe daal raha tha
جو آپ کی کمر کو توڑے دے رہا تھا !
جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا۔
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی.
جس نے تمھاری پیٹھ جھکادی تھی
جس نے جھکا دی تھی پیٹھ تیری
جو تمہاری کمر توڑ ڈال رہا تھا۔