سورۃ الشرح 94:1
أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
(Aey Nabi) kya humne tumhara seena tumhare liye khol nahin diya
کیا ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ ﷺ کے سینے کو کھول نہیں دیا ؟
”(اے نبی) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لئے کھول نہیں دیا ؟
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.
کیا ہم نے تمھارا سینہ تمھارے لیے کھول نہیں دیا
کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟