سورۃ الشرح 94:8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
Aur apne Rubb ki taraf raagib ho
اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجایئے۔
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہوجاﺅ“
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.
اور اپنے رب کی طرف توجہ رکھو
اور اپنے رب کی طرف دل لگا
اور اپنے ربّ ہی کی طرف راغب ہو۔