سورۃ الشرح 94:7
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
Lihaza jab tum faarig ho to Ibadat ki mushakkat mei lag jao
پھر جب آپ ﷺ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوجائیں تو اسی کام میں لگ جایئے۔
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاﺅ
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.
پھر جب تم فارغ ہوجاؤ تو محنت کرو
پھر جب تو فارغ ہو تو محنت کر
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ