سورۃ التين 95:7
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
Pas (aey nabi) iske baad kaun jaza o saza ke maamle mei tumko jhutla sakta hai
تو اس کے بعد کیا چیز تجھے آمادہ کرتی ہے جزا و سزا کے انکار پر ؟
پس (اے نبی) اس کے بعد کون جزا وسزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے ؟
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.
تو اب کیا ہے جس سے تم بدلہ ملنے کو جھٹلاتے ہو
پھر تو اُسکے پیچھے کیوں جھٹلائے بدلا ملنے کو
پس (اے نبیؐ)اِس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھُٹلا سکتا ہے؟