سورۃ التين 95:8
أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
Kya Allah sab hakimon se bada hakim nahin hai
کیا اللہ تمام حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں
کیا نہیں ہے اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟