سورۃ العلق 96:11
أَرَءَيۡتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلۡهُدَىٰٓ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
Tumhara kya khayal hai agar (woh banda) raah e raast par ho
کیا تم نے غور کیا اگر وہ شخص ہدایت پر ہوتا ؟
تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ ) راہ راست پر ہو
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو.
تمھارا کیا خیال ہے، اگر وہ ہدایت پر ہو
بھلا دیکھ تو اگر ہوتا نیک راہ پر
تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو