سورۃ العلق 96:12
أَوۡ أَمَرَ بِٱلتَّقۡوَىٰٓ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
ya parhezgari ki talqeen karta ho
یا وہ تقویٰ کی تعلیم دیتا !
یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو ؟
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو.
یا ڈر کی بات سکھاتاہو
یا سکھلاتا ڈر کے کام
یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟