سورۃ العلق 96:17
فَلۡيَدۡعُ نَادِيَهُۥ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
Woh bulaley apne haamiyon ki toli ko
تو وہ بلا لے اپنی مجلس کے لوگوں کو۔
وہ بلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو ،
یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے.
اب وہ بلالے اپنے حامیوں کو
اب بلا لیوے اپنے مجلس والوں کو
وہ بُلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو،