سورۃ العلق 96:16
نَاصِيَةٖ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٖ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
Us peshani ko jo jhooti aur sakth khatakaar hai
وہ پیشانی کہ جو خطاکار ہے جھوٹی ہے۔
اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے۔
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.
اس پیشانی کو جو جھوٹی، گناہ گار ہے
کیسی چوٹی جھوٹی گنہگار
اُس پیشانی کو جو جھُوٹی اور سخت خطاکار ہے۔