سورۃ العلق 96:7
أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
Is bina par ke woh apne aap ko be niyaz dekhta hai
اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو مستغنی دیکھتا ہے۔
اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بےنیاز دیکھتا ہے
اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہے.
اس بنا پر کہ وہ اپنے کو بے نیاز دیکھتا ہے
کہ دیکھے اپنے آپکو بے پروا
اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے