سورۃ العلق 96:6
كَلَّآ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَيَطۡغَىٰٓ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
Hargiz nahin, Insan sarkahshi karta hai
کوئی نہیں ! انسان سرکشی پر آمادہ ہو ہی جاتا ہے۔
ہرگز نہیں ، انسان سرکشی کرتا ہے
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے.
ہرگز نہیں ،انسان سرکشی کرتا ہے
کوئی نہیں آدمی سر چڑھتا ہے اس سے
ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے