سورۃ العلق 96:9
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يَنۡهَىٰ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
Tumne dekha us shaks ko
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو روکتا ہے۔
تم نے دیکھا اس شخص جو ایک بندے کو منع کرتا ہے
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے.
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو منع کرتا ہے
تو نے دیکھا اُسکو جو منع کرتا ہے
تم نے دیکھا اُس شخص کو