سورۃ القدر 97:1
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
Humne is (Quran) ko shab-e-qadr mei nazil kiya hai
یقینا ہم نے اتارا ہے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں۔
ہم نے اس کو لیلة القدر میں نازل کیا ہے
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.
ہم نے اس کو اُتارا ہے شب قدر میں
ہم نے اُسکو اتارا شب قدر میں
ہم نے اِس (قرآن)کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔