سورۃ العلق 96:19
كَلَّا لَا تُطِعۡهُ وَٱسۡجُدۡۤ وَٱقۡتَرِب۩ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
Hargiz nahin, uski baat na mano aur sajda karo aur (apne Rubb ka) qurb hasil karo
کوئی بات نہیں ! (اے نبی ﷺ آپ اس کی بات نہ مانیے آپ سجدہ کیجیے اور (اللہ سے اور) قریب ہوجایئے !
ہرگز نہیں ، اس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو۔
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا.*
ہرگز نہیں ، اس کی بات نہ مان اور سجدہ کر اور قریب ہوجا
کوئی نہیں مت مان اُسکا کہا اور سجدہ کر اور نزدیک ہو
ہرگزنہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے ربّ کا) قرب حاصل کرو۔