سورۃ القدر 97:3
لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
Shab-e-qadr hazar mahino se zyada behtar hai
لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
شب قدر بہتر ہے ہزار مہینے سے
شبِ قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔