quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القدر 97:4

تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Farishtey aur rooh(Jibrael) us mein apne Rubb ke izn(permission) se har hukm le kar utarte hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(اس رات میں) اُترتے ہیں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
فرشتے اور روح ، اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کی اجازت سے اُترتے ہیں ،ہر حکم لے کر
— Maulana Wahiduddin Khan
اترتے ہیں فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
فرشتے اور رُوح اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں