سورۃ البينة 98:2
رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
(Yani) Allah ke taraf se ek Rasool jo paak sahife padh kar sunaye
ایک رسول ﷺ اللہ کی جانب سے جو تلاوت کرتے ہیں پاکیزہ اوراق کی۔
(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے.
اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے
ایک رسول اللہ کا پڑھتا ہو ورق پاک
(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسُول جو پاک صحیفے پڑھ کر سُنائے