quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزلزلة 99:2

وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ﴿٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur zameen apne andar kay sarey bojh nikal kar bahar daal degi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور زمین اپنے سارے بوجھ نکال کر باہر پھینک دے گی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور زمین اپنا بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
— Maulana Wahiduddin Khan
او ر نکال باہر کرے زمین اپنے اندر سے بوجھ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں