سورۃ الزلزلة 99:1
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
Jab zameen apni puri shiddat kay saath hila daali jayegi
جب زمین ہلائی جائے گی جیسے کہ ہلائی جائے گی۔
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلاڈالی جائے گی ،
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.
جب زمین شدت سے ہلادی جائے گی
جب ہلا ڈالے زمین کو اُسکے بھونچال سے
جب زمین اپنی پُوری شدّت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی،