quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يونس 10:70

مَتَٰعٞ فِي ٱلدُّنۡيَا ثُمَّ إِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ ثُمَّ نُذِيقُهُمُ ٱلۡعَذَابَ ٱلشَّدِيدَ بِمَا كَانُواْ يَكۡفُرُونَ ﴿٧٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(ان کے لیے جو) فائدے ہیں دنیا میں (ہیں) پھر ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم ان کو شدید عذاب (کے مزے) چکھائیں گے کیونکہ کفر (کی باتیں) کیا کرتے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Duniya ki chandh roza zindagi mein mazey karlein, phir hamari taraf unko palatna hai phir hum is kufr ke badle jiska irteqab woh kar rahey hain unko sakht azaab ka maza chakkayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
دنیا میں (ان کے لیے) برتنے کی کچھ چیزیں ہیں پھر ہماری ہی طرف ان کا لوٹنا ہے پھر ہم انہیں مزہ چکھائیں گے بہت سخت عذاب کا اس کفر کی وجہ سے جو وہ کرتے رہے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
دنیا کی چند روزہ زندگی میں مزے کرلیں ، پھر ہماری طرف ان کو پلٹنا ہے ، پھر ہم اس کفر کے بدلے جس کا ارتکاب وہ کر رہے ہیں ، ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے ''۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ دنیا میں تھوڑا سا عیش ہے پھر ہمارے پاس ان کو آنا ہے پھر ہم ان کو ان کے کفر کے بدلے سخت عذاب چکھائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کے ليے بس دنیا میں تھوڑا فائدہ اٹھالینا ہے پھر ہماری ہی طرف ان کا لوٹنا ہے پھر ان کو ہم اس انکار کے بدلے سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
تھوڑا سا نفع اٹھا لینا دنیا میں پھر ہماری طرف ہے ان کو لوٹنا پھر چکھائیں گے ہم انکو سخت عذاب بدلا ان کے کفر کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
دنیا کی چند روزہ زندگی میں مزے کر لیں، پھر ہماری طرف اُن کو پلٹنا ہے پھر ہم اس کفر کے بدلے جس کا ارتکاب وہ کر رہے ہیں ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں