quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يونس 10:80

فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلۡقُواْ مَآ أَنتُم مُّلۡقُونَ ﴿٨٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab jaadugar aa gaye to moosa ne unsey kaha “jo kuch tumhein phenkna hai phenko.”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب وہ جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو تم ڈالنے والے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ، جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ، پھینکو ''۔ پھر جب انہوں نے اپنے انچھر پھینک دیئے
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب جادو گر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا کہ جو کچھ تمھیں ڈالنا ہے ڈالو
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جب آئے جادوگر کہا ان کو موسٰی نے ڈالو جو تم ڈالتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب جادو گر آ گئے تو موسیٰؑ نے ان سے کہا“جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں